پیر 3 اگست 2026 - 03:00
حدیث روز | زائرینِ امام حسین (ع) کے لیے فرشتوں کی دعا

حوزه/ امام جعفر صادق علیه‌ السلام نے ایک روایت میں مؤمنین کو زیارت حضرت سید الشهدا علیه‌ السلام پر تشویق کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «کامل الزیارات» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:

قال الامام الصادق علیه‌السلام:

«لَا تَدَعْ زِیَارَةَ الْحُسَیْنِ، أَمَا تُحِبُّ أَنْ تَکُونَ فِیمَنْ تَدْعُو لَهُ الْمَلَائِکَةُ؟»

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

زیارت امام حسین علیہ السلام کو ترک نہ کرو، کیا تم یہ پسند نہیں کرتے کہ تم ان میں سے ہو جن کے لئے فرشتے دعا کریں!؟

کامل الزیارات، ج ۱، ص ۱۱۹

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha